LOADING....!!!!!

'Aqāid Muta'alliqa Zāt O Sifāt E Ilāhī (4)

Published : 06 Jul 2020

'Aqāid Muta'alliqa Zāt O Sifāt E Ilāhī (4)

Published : 06 Jul 2020

عقیدہ (7):  ذات و صفات کے سِوا سب چیزیں   حادث ہیں  ، یعنی پہلے نہ تھیں   پھر موجود ہوئیں ۔

عقیدہ (8):  صفاتِ الٰہی کو جو مخلوق کہے یا حادث بتائے، گمراہ بد دین ہے۔

عقیدہ (9):  جو عالَم میں   سے کسی شے کو قدیم مانے یا اس کے حدوث میں   شک کرے، کافر ہے۔




Share It on

WhatsApp