LOADING....!!!!!

'Aqāid Muta'alliqa Zāt O Sifāt E Ilāhī (3)

Published : 06 Jul 2020

'Aqāid Muta'alliqa Zāt O Sifāt E Ilāhī (3)

Published : 06 Jul 2020

عقیدہ 4:  اُس کی صفتیں   نہ عین ہیں   نہ غیر، یعنی صفات اُسی ذات ہی کا نام ہو ایسا نہیں   اور نہ اُس سے کسی طرح  کسی نحوِ وجود میں جدا ہوسکیں کہ نفسِ ذات کی مقتضٰی ہیں   اور عینِ ذات کو لازم۔ 

 عقیدہ 5: جس طرح اُس کی ذات قدیم اَزلی اَبدی ہے، صفات بھی قدیم اَزلی اَبَدی ہیں 

 عقیدہ 6:  اُس کی صفات نہ مخلوق ہیں  نہ زیرِ قدرت داخل۔




Share It on

WhatsApp