Published : 06 Jul 2020
عقیدہ (7): ذات و صفات کے سِوا سب چیزیں حادث ہیں ، یعنی پہلے نہ تھیں پھر موجود ہوئیں ۔
عقیدہ (8): صفاتِ الٰہی کو جو مخلوق کہے یا حادث بتائے، گمراہ بد دین ہے۔
عقیدہ (9): جو عالَم میں سے کسی شے کو قدیم مانے یا اس کے حدوث میں شک کرے، کافر ہے۔