LOADING....!!!!!

'Aqāid Muta'alliqa Zāt O Sifāt E Ilāhī (1)

Published : 05 Jul 2020

'Aqāid Muta'alliqa Zāt O Sifāt E Ilāhī (1)

Published : 05 Jul 2020

عقیدہ (۱):  اﷲ ایک ہے، کوئی اس کا شریک نہیں، نہ ذات میں  ، نہ صفات میں  ، نہ افعال میں نہ احکام میں، نہ اسماء میں ، واجب الوجود ہے، یعنی اس کا وجود ضروری ہے اور عَدَم مُحَال، قدیم ہےعنی ہمیشہ سے ہے، اَزَلی کے بھی یہی معنی ہیں  ، باقی ہے یعنی ہمیشہ رہے گا اور اِسی کو اَبَدی بھی کہتے ہیں ۔  وہی اس کا مستحق ہے کہ اُس کی عبادت و پرستش کی جائے۔




Share It on

WhatsApp